Thursday, May 9, 2024

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر برقی سیڑھی سے گرکر بچی جاں بحق

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر برقی سیڑھی سے گرکر بچی جاں بحق
January 13, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز ) نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کی برقی سیڑھی گر کر چار سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ، شناکت عنایا کے نام سے ہوئی ۔ چار سالہ عنایانیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر برقی سیڑھی سے گری ، بچی لیول تھری سےلیول ون پر آ کر گری ، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں  دو گھنٹے  ایمرجنسی وارڈ میں رہی مگر جانبر نہ ہو سکی ۔