Tuesday, April 23, 2024

نیلے آسمان میں بھر گئےتتلیوں کے خوبصورت رنگ

نیلے آسمان میں بھر گئےتتلیوں کے خوبصورت رنگ
October 27, 2018
ویتنام( 92 نیوز) یہ  کاغذ یا سوکھے پتے نہیں لاکھوں کی تعداد میں اڑتی تتلیاں ہیں جنہوں نے اپنے خوبصورت  رنگوں سے نیلے آسمان کو بھی رنگین کردیاہے۔ ویتنام کے جنگلات میں زمین پر سوکھے پتوں کی طرح پڑیں اور آسمان میں رنگ برنگے کاغذ کی طرح اڑتی ان تتلیوں نے دیکھنے والوں کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا۔