Sunday, May 19, 2024

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہیلتھ ایکسپرٹ کمیٹی نے بچوں کیلئے چینی ویکسین کی منظوری دے دی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہیلتھ ایکسپرٹ کمیٹی نے بچوں کیلئے چینی ویکسین کی منظوری دے دی
November 11, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہیلتھ ایکسپرٹ کمیٹی نے بچوں کے لیے چینی ویکسین کی بھی منظوری دے دی۔

این سی او سی نے 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے چینی ویکسین سائنو فارم اور سائنو ویک کی منظوری دی۔ بچوں کو 15 نومبر سے سائنوفارم اور سائنوویک لگائی جائے گی۔