Friday, April 26, 2024

نیشنل پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہجہان کا خاتون پولیس اہلکار پر تشدد، آئی جی اسلام آباد کا ایس ایس پی کو انکوائری کا حکم

نیشنل پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہجہان کا خاتون پولیس اہلکار پر تشدد، آئی جی اسلام آباد کا ایس ایس پی کو انکوائری کا حکم
October 21, 2015
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) نیشنل پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہجہان کا خاتون پولیس اہلکار پر تشدد۔ کانسٹیبل افشاں ناز کو تھپڑ مارے اور منہ نوچا۔ آئی جی اسلام آباد طاہر عالم نے مقدمہ درج کرنے اور ایس ایس پی میر واعظ کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ خاتون اہلکار کا کہنا ہے ایم این اے نے اسے کمرے میں طلب کیا اور انکار پر مارپیٹ کی۔