Tuesday, May 21, 2024

نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں ، اسرائیلی اپوزیشن مخلوط حکومت پر متفق

نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں ، اسرائیلی اپوزیشن مخلوط حکومت پر متفق
June 3, 2021

یروشلم (92 نیوز) نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا۔ اسرائیلی اپوزیشن مخلوط حکومت پر متفق ہو گئی۔

تاریخ میں پہلی بار یہودی جماعتوں کو مقامی عرب پارٹی کی حمایت بھی حاصل ہے۔ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لیپیڈ نے حکومت کی تشکیل سے متعلق صدر کو آگاہ کر دیا۔ نیفتالی بینیٹ اگلے وزیراعظم ہوں گے ۔ پاور شیئرنگ منصوبہ طے پا گیا۔