Friday, April 19, 2024

نیب کے 2 ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے عہدے پر ترقی

نیب کے 2 ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے عہدے پر ترقی
October 19, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) نیب کے 2 ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ نیب ، 2 ڈپٹی ڈائریکٹرز ، ایڈیشنل ڈائریکٹرز ، ترقی ، 92 نیوز نیب کی جانب سے محمد شعیب شیخ، محمد رضوان، سعید احمد، محمد اصغر کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی منظوری کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔