Friday, April 26, 2024

نیب کا وزیر مملکت کیڈ طاق فضل چودھری کیخلاف انکوائری کا حکم

نیب کا وزیر مملکت کیڈ طاق فضل چودھری کیخلاف انکوائری کا حکم
April 17, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایک اور وفاقی وزیر نیب کے رڈار میں آگیا ۔  اسپیشل ایجوکیشن  میں مبینہ بد عنوانی اور خورد برد کاچیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا ۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چودھری کیخلاف انکوائری  کا حکم دے دیا  ۔ شکایات کی جانچ پڑتال کیلئےڈی جی نیب راولپنڈی کواحکامات جاری کر دیئے گئے ۔