Friday, April 26, 2024

نیب کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ، چیئرمین نیب

نیب کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ، چیئرمین نیب
May 17, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ، نیب کوئی بھی کارروائی مبینہ الزامات کی بنیاد پر شروع کر دیتا ہے ۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال کامزید کہنا تھا کہ کسی صوبے ، ادارے یا شخص کی پرواہ کئے بغیر کرپٹ عناصر کو انجام تک پہنچائیں گے ۔