Friday, April 26, 2024

نیب نے راولپنڈی میٹرو بس منصوبے کی تحقیقات شروع کر دیں

نیب نے راولپنڈی میٹرو بس منصوبے کی تحقیقات شروع کر دیں
December 29, 2015
راولپنڈی (ویب ڈیسک)نیب نے راولپنڈی میٹرو بس منصوبے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق میٹرو پراجیکٹ کی برقی سیڑھیوں کی تنصیب میں کرپشن کا الزام لگایا گیا ہے جس کے بعد  منصوبے کی عملدرآمد کمیٹی کے سربراہ حنیف عباسی کے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات کیلئے اسٹیٹ بنک کو خط لکھ دیا گیا ہے ۔ کمشنر زاہد سعید اور ڈی سی او ساجد ظفر کے اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں ۔