Friday, May 3, 2024

نیب نے احد چیمہ کے 6رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات مانگ لیں

نیب نے احد چیمہ کے 6رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات مانگ لیں
May 22, 2018
لاہور ( 92 نیوز) کرپشن الزامات میں گرفتارسابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہو گیا۔ نیب نے ملزم کے 6 رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات مانگ لیں ۔ محکمہ لینڈ ریکارڈ کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو کل مصدقہ نقول سمیت پیش ہونے کی ہدایت  کی گئی ۔