Thursday, April 25, 2024

نیب نے 55شکایات کی جانچ پڑتال،39انکوائریاں،33کی انویسٹی گیشن کی منظوری دیدی

نیب نے 55شکایات کی جانچ پڑتال،39انکوائریاں،33کی انویسٹی گیشن کی منظوری دیدی
April 24, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹر میں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں گزشتہ چھ ماہ میں 55 شکایات کی جانچ پڑتال ،39 انکوائریاں ،33 انویسٹی گیشن کی منظوری دی گئی ۔ چیئرمین نیب کو بریفنگ  دی گئی کہ گزشتہ 6 ماہ میں 226 افراد کو گرفتارکیا گیا جب کہ 197 بدعنوانی کے ریفرنسز متعلقہ احتساب عدالتوں میں دائر کئے گئے۔