Monday, April 22, 2024

نیب ملتان کی جانب سے کرپشن فری مہم کا آغاز ہو گیا

نیب ملتان کی جانب سے کرپشن فری مہم کا آغاز ہو گیا
November 29, 2018
ملتان ( 92 نیوز) نیب ملتان کی جانب سے کرپشن فری مہم کا آغاز ہو گیا، طلبا و طالبات نے اس مہم میں کس طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ‎کرپشن فری پاکستان مہم میں نیب ملتان کی جانب سے منعقد کیے گئے ڈرامہ اور ٹیبلوز کے مقابلے میں طلبہ و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر حاظرین سے خوب داد وصول کی۔ ‎طالب علموں کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف ہم سب کو ڈٹ کر کھڑے ہونا ہوگا تب ہی پاکستان سے اس ناسور کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔