Wednesday, May 8, 2024

نیب آفس کے باہر پولیس کی لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، 20 گرفتار

نیب آفس کے باہر پولیس کی لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، 20 گرفتار
August 11, 2020
لاہور (92 نیوز) نیب آفس کے باہر پولیس کی جانب سے لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ پولیس نے 20 سے زائد مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی جانب سے نیب آفس کے باہر لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کے دوران مزاحمت پر لاٹھی چارج کیا گیا۔ ن لیگی کارکنوں نے منظم انداز میں غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پتھراؤ کیا۔