Saturday, May 18, 2024

نگران وزیراعظم کون؟نام کا اعلان جلد متوقع

نگران وزیراعظم کون؟نام کا اعلان جلد متوقع
May 15, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) نگران وزیر اعظم کون گا ، نام کا اعلان جلد کئے جانے کی توقع ہے ۔ نگران وزیر اعظم کی دوڑ میں سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر، ڈاکٹر عشرت حسین ، حفیظ پاشا اور سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی شامل ہیں ۔