Wednesday, May 22, 2024

نگران وزیراعظم متنازعہ ہوا تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے ، عمران خان

نگران وزیراعظم متنازعہ ہوا تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے ، عمران خان
May 6, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر نگران وزیر اعظم متنازعہ ہوا تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے ۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام ’’بریکنگ ویوز ود مالک‘‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے  کھلاڑیوں کے کپتان نے کہا کہ کسی ایسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے جس میں آصف زرداری یا فضل الرحمان شامل ہوں ۔