Thursday, April 18, 2024

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،ملکی سلامتی، سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،ملکی سلامتی، سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال
June 25, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) نگران وزیر اعظم  جسٹس (ر) ناصر الملک سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق  نگران وزیر اعظم اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں  ملک کی سلامتی ، سرحدوں کی صورتحال اور امن و امان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔