Thursday, April 18, 2024

نگران وزیر اعظم کا تقرر،بلاول اور زرداری نے خورشید شاہ کو مکمل اختیار دیدیا

نگران وزیر اعظم کا تقرر،بلاول اور زرداری نے خورشید شاہ کو مکمل اختیار دیدیا
May 16, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) نگران وزیر عظم کے تقرر کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے ، آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی  بلاول بھٹو نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو مکمل اختیار دے دیا۔ دوسری جانب خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز میں نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان ہو جائے گا۔