Thursday, April 25, 2024

نوے دن کی نگران حکومت سے دھاندلی نہیں کرائی جا سکتی، احسن اقبال

نوے دن کی نگران حکومت سے دھاندلی نہیں کرائی جا سکتی، احسن اقبال
December 10, 2017

نارووال (92 نیوز) وزیر داخلہ احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طویل عرصے کیلئےنگران حکومت لانے کی سازش ہو رہی ہے۔ نوے دن کی نگران حکومت سے دھاندلی نہیں کرائی جا سکتی۔
احسن اقبال نے کہا کہ ساٹھ دن میں الیکشن ہوں تومسلم لیگ ن جیتے گی جسے روکنےکی کوشش ہو رہی ہے۔