Wednesday, April 24, 2024

نوڈیرو:بلاول بھٹو کی زیر صدارت سی ای سی کا اجلاس پیپلزپارٹی  پارلیمنٹیرین کے نئے صدر کیلئے مشاورت

نوڈیرو:بلاول بھٹو کی زیر صدارت سی ای سی کا اجلاس پیپلزپارٹی  پارلیمنٹیرین کے نئے صدر کیلئے مشاورت
December 27, 2015
  نوڈیرو(92نیوز)نوڈیرو میں بلاول بھٹو کی زیر صدارت  پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  شہید بینظیر بھٹو  کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اجلاس میں  میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے  سابق صدر مخدوم امین فہیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی گئی اور نئے صدر کیلئے مشاورت بھی ہوئی ۔