Wednesday, April 24, 2024

نوڈلزکیساتھ کرتب دکھاتا شیف

نوڈلزکیساتھ کرتب دکھاتا شیف
November 24, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) یوں تو دنیا میں منچلوں کی کوئی کمی نہیں جو اپنا فن دیکھانے کیلئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ۔ لیکن چین میں ایک ایسا شیف بھی ہے جو نوڈلز کیساتھ حیران کن کرتب دکھاتا ہے ۔ جی جناب کبھی ایک پہیے والی سائیکل پر چڑھ کرنوڈلز کی کٹائی تو کبھی نوڈلز کو رسی کی طرح اپنی انگلیوں پر گھمانے کا فن یہی شخص جانتا ہے ۔ یہی نہیں بلکہ اس چینی شخص نے نوڈلز کی ڈو کو غبارے کی طرح پھلا کر سب کو حیران کردیا۔