Friday, April 26, 2024

نون لیگ نے تحریک انصاف کی تین سالہ کارکردگی کو فراڈ پرفارمنس قرار دے دیا

نون لیگ نے تحریک انصاف کی تین سالہ کارکردگی کو فراڈ پرفارمنس قرار دے دیا
August 26, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) نون لیگ نے تحریک انصاف کی تین سالہ کارکردگی کو فراڈ پرفارمنس قرار دے دیا۔

ٹویٹ کرتے ہوئے  مریم اورنگزیب نے کہا 3 سالہ کارکردگی کا فراڈ آرہا ہے۔ دیکھتے رہیے۔

ایک اور ٹویٹ میں حکومتی کارکردگی سے متعلق اشتہار کو بھی فراڈ قرار دیا اور کہا یہ بے نقاب ہو رہا ہے۔