Tuesday, April 23, 2024

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات
April 6, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز ) گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد  کو چیئرپرسن  ایف بی آر تعینات کر دیا گیا، وفاقی کابینہ نے ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔

گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا، شبر زیدی پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کیلئے رخصت تھے، چئیرمین ایف بی آر کی رخصت کے باعث نوشین جاوید امجدقائمقام چیئر پرسن کام کررہی تھیں۔