Monday, May 13, 2024

نوشہرہ، ریلوے ٹریک پر مال گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق

نوشہرہ، ریلوے ٹریک پر مال گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق
December 7, 2019
نوشہرہ (92 نیوز) نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ میں ریلوے ٹریک پر مال گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق جاں بحق ہونے والوں میں ماں،2 بیٹیاں اور ایک رشتہ دار شامل ہے۔ تمام جاں بحق افراد شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔