Saturday, May 18, 2024

نوشہرہ ، 15ویں بیسک کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ، 433جوان پاس آؤٹ ‏

نوشہرہ ، 15ویں بیسک کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ، 433جوان پاس آؤٹ ‏
March 27, 2019

نوشہرہ (92 نیوز) نوشہرہ میں دہشت گردوں سے نبردآزما ہونے کی فرضی مشق کی گئی جس میں  سکیورٹی اہلکاروں نے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔

سکیورٹی اہلکاروں کی نئی کمک نے کمال مہارت اور پھرتی سے دشمنوں کے ٹھکانے تباہ کئے ،

 ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں 15ویں بیسک کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں  433 جوان پاس آؤٹ ہوگئے۔