Monday, September 16, 2024

نوجوان کرکٹر حسین طلعت اور آصف علی کا ٹی 20 میں ڈیبیو

نوجوان کرکٹر حسین طلعت اور آصف علی کا ٹی 20 میں ڈیبیو
April 1, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل میں لوہا منوانے کے بعد حسین طلعت اور آصف علی نے ٹی 20 میں ڈیبیو کر لیا۔

حسین طلعت کوسابق کپتان رمیز راجا جبکہ  آصف علی کو سابق پاکستانی کپتان وقار یونس نے انٹرنیشنل کیپ دی ۔