Friday, April 26, 2024

نوجوان نے معذوری  کو شکست دے دی

نوجوان نے معذوری  کو شکست دے دی
September 11, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)کسی بھی کام سے گھبرائیں نا،،کوشش ضرور کریں ،ہچکچائیں نا، یہ کہنا ہے نِک کا جو پیدائشی طور پر بازوؤں اور ٹانگوں سے محروم ہے ۔ اس نے سکائی ڈائیونگ اور سرفننگ کرکے دنیا کو یہ بتادیا ہے کہ   ہمت سے سب ممکن ہے ،زندگی میں ہمیں ہمت نہیں ہارنی چاہیےاور لگاتار  کوشش کرتے رہنا چاہیے اور ایک دن ہم ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے ۔