Tuesday, May 21, 2024

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
November 10, 2021 ویب ڈیسک

برمنگھم (92 نیوز) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

عصر نامی نوجوان کے ساتھ نکاح کی تقریب برمنگھم میں ہوئی۔ ملالہ کہتی ہیں عصر کے ساتھ زندگی کا سفر شروع کرنے پر بہت خوش ہیں۔