Thursday, April 18, 2024

نوازشریف کے ہمراہ 132افراد پاکستان آئیں گے ، مشاہد حسین سید

نوازشریف کے ہمراہ 132افراد پاکستان آئیں گے ، مشاہد حسین سید
July 10, 2018
لندن ( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد حسین سید  نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز نواز شریف کے ساتھ جہاز میں  132 افرادپاکستان آئیں گے ۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام ’’ہو کیا رہا ہے ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ عالمی نشریاتی ادارے نواز شریف کے ہمراہ آنا چاہتے ہیں ، جہاز سے ہی لائیو رپورٹنگ ہو گی ۔