Thursday, March 28, 2024

نوازشریف کے بیانیہ نے ن لیگیوں کو دباؤکا شکار کردیا،فواد چودھری

نوازشریف کے بیانیہ نے ن لیگیوں کو دباؤکا شکار کردیا،فواد چودھری
May 17, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیانیہ کا ن لیگ کے اندر بھی  منفی اثر ہے، بیانیہ نے ن لیگ کے لوگوں کو دباؤ کا شکار کر دیا۔ فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ جب معاملہ ریاست کیخلاف آئیگا تو پھر کون نوازشریف کیساتھ کھڑا ہو گا،ن لیگ کے کافی لوگ ٹوٹ کر پی ٹی آئی میں آ رہے ہیں۔