Sunday, May 5, 2024

نوازشریف کی ہرزہ سرائی ، میانوالی اور سرگودھا میں شہریوں کی اندراج مقدمہ کی درخواست

نوازشریف کی ہرزہ سرائی ، میانوالی اور سرگودھا میں شہریوں کی اندراج مقدمہ کی درخواست
May 13, 2018
سرگودھا ( 92 نیوز) میانوالی اور سرگودھا میں شہریوں نے نواز شریف کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیاکہ نواز شریف کے ملک مخالف بیان سے بطور محب وطن جذبا مجروح ہوئے ، لہذا ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔