Sunday, May 19, 2024

نوازشریف کی نیب طلبی کا نوٹس جاتی امرا کو موصول

نوازشریف کی نیب طلبی کا نوٹس جاتی امرا کو موصول
May 15, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) نواز شریف کی نیب طلبی کا نوٹس جاتی امرا کو موصول ہو گیا۔ نیب لاہور کی ٹیم نے نوٹس جاتی امرا کوموصول کرایا۔ ذرائع کےمطابق نیب کی ٹیم کوجاتی امرا کےاندر جانے سے روکنےپرگیٹ پر ہی نوٹس موصول کرایاگیا۔ نیب نے نوازشریف کو 20مئی  کو طلب کر رکھا ہے۔