Tuesday, May 14, 2024

نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی

نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی
September 15, 2020
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹس لاہورہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق نوازشریف ہائی رسک کیٹیگری کے مریض ہیں اور انکے دل کے علاج کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق نوازشریف کو بہترین علاج کیلئے لندن میں ہی قیام کرنا چاہئے اور میڈیکل تھراپی  سمیت روٹین کی چہل قدمی جاری رکھیں۔