Monday, September 16, 2024

نوازشریف کی لاہور آمد ،صنعتوں کی بجلی بندکردی گئی

نوازشریف کی لاہور آمد ،صنعتوں کی بجلی بندکردی گئی
August 12, 2017

لاہور(92نیوز)نوازشریف کی لاہور آمد،صنعتوں کی بجلی بند کر دی گئی ۔ لیسکو نے صنعتوں کو بجلی کی فراہمی4سے 12بجے تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گھروں کیلئے آج شام سے رات گئے لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔ فیصلہ گھروں میں ٹی وی پر نوازشریف کا خطاب یقینی بنانے کیلئے کیا گیا۔