Thursday, April 18, 2024

نوازشریف کی زیر صدارت ن لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

نوازشریف کی زیر صدارت ن لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
October 8, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) ماڈل ٹاؤن میں  شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں شہباز شریف کی گرفتاری   اور حکومتی اقدامات  کے خلاف  لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا گیا۔ سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں  شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کئے جانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔