Saturday, May 18, 2024

نوازشریف کی آمد سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہے ، طارق فضل چودھری

نوازشریف کی آمد سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہے ، طارق فضل چودھری
December 24, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری نے نواز شریف کی آمد  کو سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیا۔ طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ  نوازشریف کی طرف سے تاخیر نہیں ہے،,احکامات کے بعد میاں صاحب عدالت آئیں گے،سکیورٹی انتظامیہ نے کہا ہے کہ جب تک کلیئرنس نہیں ملتی آپ نہ نکلیں ۔ سابق وزیر اعظم اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فیصلے کا وقت ساڑھے نو بجے تھا ، وکلاء اور ہم عدالت کے باہر موجود ہیں ۔