Friday, April 19, 2024

نوازشریف کہتا ہے لندن فلیٹس بیٹوں کے ہیں ،پیسہ کہاں سے آیا نہیں جانتا،عمران خان

نوازشریف کہتا ہے لندن فلیٹس بیٹوں کے ہیں ،پیسہ کہاں سے آیا نہیں جانتا،عمران خان
May 21, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز)  شرم کا مقام ہے کہ نواز شریف کہتا ہے لندن فلیٹس اسکے بیٹوں کے ہیں، اور وہ نہیں جانتا بیٹوں کے پاس پیسہ کہاں سے آیا۔ عمران خان نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نواز شریف کے بیٹے برطانوی شہری ہیں ، پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا، آج وہ قطری خط سے بھی دستبردار ہوگیا۔