Sunday, April 28, 2024

مجھے کیوں نکالا سے خد اکیلئے مجھے نکالو کا سفر بہت جلد طے ہوا، فوادچودھری

مجھے کیوں نکالا سے خد اکیلئے مجھے نکالو کا سفر بہت جلد طے ہوا، فوادچودھری
November 19, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) “مجھے کیوں نکالا “سے “خدا کیلئے مجھے نکالو” کا سفر بہت جلدی طے ہوا، فواد چودھری کہتے ہیں نوازشریف کو بھاگ کر سیڑھیاں چڑھتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نوازشریف کی واپسی کی امید قطعاً نہیں ہے، چلے کاٹنے پڑیں گے، ہفتے کے روز نوازشریف کا فیصلہ ہوا، اس سے عام آدمی کو غلط تاثر جاتا ہے۔