Friday, May 17, 2024

نوازشریف کا بیانیہ، عبدالقادر بلوچ کا ن لیگ باضابطہ طور پر چھوڑنے کا اعلان

نوازشریف کا بیانیہ، عبدالقادر بلوچ کا ن لیگ باضابطہ طور پر چھوڑنے کا اعلان
November 7, 2020
کراچی (92 نیوز) عبدالقادر بلوچ نے آج مسلم لیگ ن کو باضابطہ طور پر چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ عبدالقادر بلوچ کہتے ہیں پارٹی چھوڑنے کی بنیادی وجہ کوئٹہ کے جلسے میں نوازشریف کا بیانیہ ہے، واپس ن لیگ میں جانے کی گنجائش نہیں۔ مزید بولے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا پیغام ملا ہے، فیصلہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کرینگے۔