Sunday, May 12, 2024

نوازشریف واپس آئیں گے تو سیدھے جیل میں جائیں گے، غلام سرور خان

نوازشریف واپس آئیں گے تو سیدھے جیل میں جائیں گے، غلام سرور خان
November 12, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا نوازشریف واپس آئیں گے تو سیدھے جیل میں جائیں گے۔

وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خان کہتے ہیں اپوزیشن دھرنے اور لانگ مارچ کی سیاست چھوڑ دے، ملک کو مسائل دے کر دشمنوں کو خوش نہ کریں۔

انہوں نے کہا مولانا کہتے تھے پی پی پی میں میر جعفر ہیں،اپوزیشن چیلنج نہیں، چیلنج معاشی بد حالی اور مہنگائی ہے،مہنگی بجلی گیس کے پیچھے ن لیگ اور پی پی پی ہے۔