Thursday, September 19, 2024

نوازشریف نے ہزاروں کی نہیں ،کروڑوں کی کرپشن کی ہے ، فواد چودھری

نوازشریف نے ہزاروں کی نہیں ،کروڑوں کی کرپشن کی ہے ، فواد چودھری
February 18, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہےنوازشریف نےہزار یا پانچ ہزارکی نہیں بلکہ  کروڑوں روپے کی کرپشن کی۔

فواد چودھری نے مزید کہا کہ اس مقدمے سے نواز شریف باہر نہیں آ پا رہے، فیصلہ عدالت نےکرناہے عوام نےنہیں، ن لیگ کے اتنے حصے بنیں گے لوگ ایم کیو ایم کو بھول جائیں گے۔