Tuesday, May 21, 2024

نوازشریف نے نیب کی زیر حراست شہباز شریف سے طویل ملاقات کی ،ذرائع

نوازشریف نے  نیب کی زیر حراست شہباز شریف سے طویل ملاقات کی ،ذرائع
October 13, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) سابق زیرا عظم نواز شریف نے نیب کی زیر حراست سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے دوسری ملاقات کی ۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف کے اہل خانہ  بھی تھے ، شہباز شریف سے طویل ملاقات کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق خاندان کے افراد میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز ، دونوں بیٹے حمزہ شہباز ، سلمان شہباز  اور بہو زینب شہباز شامل تھے ۔