Thursday, April 18, 2024

نوازشریف نے اداروں کیخلاف کوئی بات نہیں کی،جیپ کا نشان خلائی مخلوق ہے، مریم نواز

نوازشریف نے اداروں کیخلاف کوئی بات نہیں کی،جیپ کا نشان خلائی مخلوق ہے، مریم نواز
July 3, 2018
لندن ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نے اداروں کے خلاف کوئی بات نہیں کی ، جیپ کا نشان خلائی مخلوق ہے ۔ مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل کرانے کا الزام بھی عائد کیا اور کہا کہ جیپ کے نشان پر مہر لگانے والوں کو علم ہونا   چاہئے کہ وہ خلائی مخلوق کو ووٹ ڈالیں گے۔