Thursday, March 28, 2024

نوازشریف سے سویڈش ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور

نوازشریف سے سویڈش ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور
January 18, 2017
ڈیووس(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف سے سویڈش ہم منصب اسٹیفن لوف ون  نے  ملاقات کی ہے ۔ اس اہم ملاقات میں پاکستان اور سویڈن کے درمیان  دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم  بنانے پر زوردیا گیا ہے ۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر بارے پاکستان کے تحفظات پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔