Friday, April 26, 2024

نوازشریف سے اقوام متحدہ میں سابق سفیر ملیحہ لودھی کی ملاقات

نوازشریف سے اقوام متحدہ میں سابق سفیر ملیحہ لودھی کی ملاقات
January 15, 2020
 لندن (92 نیوز) نوازشریف کی لندن میں ملاقاتیں بھی جاری ہیں۔ نوازشریف سے اقوام متحدہ میں سابق سفیر ملیحہ لودھی کی ملاقات ہوئی۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نواز شریف کی عیادت کی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سابق سفیر پارک لین کے فلیٹس میں عقبی دروازے سے داخل ہوئیں۔ نواز شریف کا ڈرائیور خود جا کر ملیحہ لودھی کو پارک لین فلیٹس تک لے کر پہنچا تھا۔