Saturday, April 20, 2024

نوازشریف اپنے بیانات سے غداری کے مرتب ہورہے ہیں ، نعیم الحق

نوازشریف اپنے بیانات سے غداری کے مرتب ہورہے ہیں ، نعیم الحق
May 16, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) رہنما پاکستان تحریک انصاف نعیم الحق نے کاہ کہ  نواز شریف کی تنقید کو سنجیدگی سے نہیں لیتے ، نوازشریف اپنے بیانات سے پاکستان سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں ۔ نعیم الحق نے سابق وزیر اعظم کے حالیہ بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اپنے گریبان میں جھانکیں ۔