Friday, April 26, 2024

نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم انتقال کرگئیں

نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم انتقال کرگئیں
November 22, 2020
لاہور (92 نیوز) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم انتقال کرگئیں۔ https://twitter.com/TararAttaullah/status/1330447889022279685?s=20 مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ ٹویٹ پیغام میں میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال کی تصدیق کردی۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء عطا تارڑ نے کہا، سلیمان شہباز نے بیگم شمیم کے انتقال کی تصدیق کی ہے، بیگم شمیم کا انتقال لندن میں ہوا ہے، کافی عرصہ سے علیل تھیں۔