Monday, September 16, 2024

نوازشریف اور شہباز شریف کی لاہور میں دو گھنٹے طویل ملاقات

نوازشریف اور شہباز شریف کی لاہور میں دو گھنٹے طویل ملاقات
April 5, 2018
لاہور ( 92 نیوز )نواز شریف اور شہبازشریف کی لاہور میں دوگھنٹے طویل ملاقات ہوئی ۔ ن لیگی صدر نے چودھری نثار کے تحفظات سے آگاہ کیا ۔ دونوں رہنماؤں نے آئندہ عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے بھی مشاورت کی ،مریم نواز بھی ملاقات میں موجود تھیں۔