Wednesday, April 24, 2024

نوازشریف اور جہانگیر ترین میں رابطہ ہوا، رانا ثناء اللہ کا انکشاف

نوازشریف اور جہانگیر ترین میں رابطہ ہوا، رانا ثناء اللہ کا انکشاف
July 9, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور رہنما پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین کے مابین رابطے کا انکشاف کیا ۔

چینل 92 نیوز کے پروگرام لاسٹ آور میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور جہانگیر ترین کے مابین براہ راست رابطہ نہیں ہوا ، میری اطلاعات کے مطابق  دوسرے لوگوں کی وساطت سے رابطہ ہوا، نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اپنا علاج کروا رہے  ہیں اور  حکومت کا علاج کر رہے ہیں۔