Thursday, March 28, 2024

نواز کے بعد شہباز بھی گھر جائیگا، پورا خاندان ناک آؤٹ ہو چکا ، جہانگیر ترین

نواز کے بعد شہباز بھی گھر جائیگا، پورا خاندان ناک آؤٹ ہو چکا ، جہانگیر ترین
April 21, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ایم این اے جہانگیر ترین نے شریف برادران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان ناک آؤٹ ہو چکا ہے ۔ جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کے بعد چھوٹا بھائی بھی گھر جائے گا، جنوبی پنجاب کے 70 سال کے مسائل  حل کرنے کا وقت آ گیا ہے۔