Friday, April 19, 2024

نواز شریف کیخلاف مقدمہ درج کرانے والے کو بیرون ملک سے دھمکیاں ملنے لگیں

نواز شریف کیخلاف مقدمہ درج کرانے والے کو بیرون ملک سے دھمکیاں ملنے لگیں
October 6, 2020

لاہور ( 92 نیوز) نواز شریف، مریم نواز سمیت لیگی قیادت پر شاہدرہ  لاہور میں بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والے شہری بدر رشید کو بیرون ملک سے دھمکیاں موصول ہونے لگیں ۔

چینل 92 نیوز مقدمہ درج کرانے والے شہری  بدر رشید کو سامنے لے آیا ، شہری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں ، عام شہری ہوں ، ن لیگی کا کارکن بھی رہا ہوں ۔